پی سی بی پاتھ وے پروگرام، کوچنگ پراجیکٹ کا دوسرا مرحلہ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں شروع ہو گیا

PCB Coaching Project phase two, City42, Lahore , Cricket, Under nineteen
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ایس علی: پی سی بی کوچنگ پراجیکٹ کا دوسرا مرحلہ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں شروع ہو گیا۔27انڈر19 کھلاڑی پاکستان کرکٹ بورڈ کے کوچز کی نگرانی میں ٹریننگ کریں گے۔
 
پی سی بی کوچنگ پراجیکٹ کے دوسرے مرحلے میں 27 انڈر 19 کھلاڑی ملکی اور غیر ملکی کوچز کی زیر نگرانی ٹریننگ کریں گے ۔

لاہور میں کیمپ کے پہلے روزبارش کے باعث کھلاڑیوں نے باب وولمر انڈور سکول میں پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔  انڈر 19 کھلاڑی 10 اگست تک لاہور کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ملکی اور غیر ملکی کوچز کی زیر نگرانی ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گے۔ یہ ٹریننگ کیمپ پی سی بی پاتھ وے پروگرام کا حصہ ہے۔