ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش،موسم خوشگوار

Rain in lahore,City42
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش سے جل تھل ہو گئی، مال روڈ کے اطراف میں تیز بارش ، جین مندر، جوبرجی اچھرہ ، کنال روڈ، شملہ پہاڑی کے اطراف میں بھی بادل برسے ،بارش کے باعث موسم خوشگوار ہو گیا۔ وحدت کالونی، اچھرہ، مسلم ٹاؤن، اقبال ٹاؤن کے اطراف بھی بادل جم کر برسے۔