ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک میں شدید سردی کے باوجود ہزاروں افراد کا  ICE کے خلاف احتجاج

نیویارک میں شدید سردی کے باوجود ہزاروں افراد کا  ICE کے خلاف احتجاج
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:نیویارک کے علاقے مین ہٹن میں سرد ترین سردی کے باوجود مظاہرین نے امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ (ICE) کے خلاف احتجاج کیا۔

احتجاج 37 سالہ ایلکس جیفری پریٹی کی ہلاکت کے بعد کیا گیا۔

مظاہرین نے امیگریشن محکمہ آئس پر طاقت کے بے جا استعمال کا الزام لگایا۔

مظاہرین نے امیگریشن پالیسیوں میں اصلاحات کا مطالبہ کیا۔

خیال رہے کہ امریکا کی جنوبی ریاستوں میں شدید بارش اور برف باری کا خطرہ ہے جس کے پیشِ نظر انتظامیہ نے الرٹ جاری کردیا۔ وفاقی ملازمین کیلئے آج پیرکے روز عام تعطیل کا اعلان کردیاہے۔ 

نیشنل ویدرسروس کے مطابق نیویارک، بوسٹن اور اوکلاہوما سٹی میں 12 سے 18 انچ برف متوقع ہے۔ اس کے علاوہ ٹیکساس، جارجیا، مسیسیپی اور ٹینیسی میں ایک انچ تک برف جمنے کا خدشہ جب کہ وسطی میساچوسٹس میں شدید برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے