گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

خان شہزاد : اوپن مارکیٹ میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافےکا سلسلہ برقرار ہے۔ 
اوپن مارکیٹ میں درجہ دوم کے گھی اور آئل کی 12 کلوگرام کی پیٹی 50 روپے مہنگی ہوگئی، جبکہ 12 کلوگرام درجہ دوم کا گھی و آئل کا پیک 5ہزار 270 روپے کا ہوگیا۔ درجہ دوم کا گھی اور آئل ہول سیل میں 439 روپے 16 پیسے میں دستیاب ہوگا، پرچون میں درجہ دوم کا گھی اور آئل 450 سے 455 روپے تک دستیاب ہوگا۔