ایلون مسک بڑی مشکل میں پڑ گئے

ایلون مسک بڑی مشکل میں پڑ گئے
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر کے چیف ایگزیکٹو آفیسر اور سربراہ ایلون مسک ٹوئٹر پر اپنا نام تبدیل کر کے مشکل میں پڑ گئے۔

آج ایلون مسک نے ٹوئٹر پر اپنا نام تبدیل کر کے ’ مسٹر ٹوئٹ‘ کیا جس کے بعد اب وہ اسے تبدیل نہیں کر پا رہے۔

ٹوئٹر پر ایلون مسک نے ہنسنے کا ایموجی استعمال کرتے ہوئے لکھا کہ میں نے اکاؤنٹ پر اپنا نام تبدیل کردیا، اب ٹوئٹر مجھے اسے واپس تبدیل نہیں کرنے دے رہا۔

Ansa Awais

Content Writer