ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بے روز گار نوجوانوں کے لئے بڑا ریلیف

Big decision for the pakistani jobless youth
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قیصر کھوکھر)بے روز گار نوجوانوں کے لئے بڑی خبر، حکومت پنجاب نے بے روزگار نوجوانوں کو بڑا ریلیف دے دیا۔
 تفصیلات  کے بے روز گار نوجوانوں کیلئے بڑی خبر سامنے آئی ہے۔ حکومت پنجاب نے تمام ملازمتوں پر دو سال عمر کی رعایت کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوجوانوں کو پہلے دی گئی پانچ سال کی عمر کی رعایت اس کے علاوہ ہوگی۔ یہ دو سال کی عمر کی رعایت تمام ملازمتوں کیلئے شمار ہوگی۔

محکمہ ریگولیشن نے عمر کی رعایت کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اس رعایت سے 7 سال تک زائد العمر نوجوانوں کو ملازمتوں کے حصول میں آسانی ہوگی۔