ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملک میں سونے کی قیمت گر گئی

ملک میں سونے کی قیمت گر گئی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کمی ہو گئی۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے کمی کے بعد 5 لاکھ 40 ہزار 562 روپے ہو گئی۔

 اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 600 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ جس کے بعد 10 گرام سونے کی نئی قیمت 4 لاکھ 63 ہزار 444 روپے پر آ گئی۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ ہوا تھا جبکہ مسلسل 6 روز اضافے کے بعد آج سونے کی قیمت میں معمولی کمی سامنے آئی۔
 

Ansa Awais

Content Writer