ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب یونیورسٹی کے ہاسٹلز میں سولرآئزیشن کے منصوبے کا آغاز

پنجاب یونیورسٹی کے ہاسٹلز میں سولرآئزیشن کے منصوبے کا آغاز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 عمران یونس: بجلی کی مد میں سالانہ کروڑوں روپے بچانے کا منصوبہ، پنجاب یونیورسٹی کے ہاسٹلز میں سولرآئزیشن کے منصوبے کا آغاز، پہلی مرتبہ ہاسٹلز میں سولرائزیشن کے لئے کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔

متعلقہ ہاسٹل کا وارڈن سولرائزیشن کمیٹی کے سربراہ اور سپرنٹنڈنٹ سیکرٹری ہوں گے،کمیٹی میں پنجاب یونیورسٹی کے 2 اور یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے 1 تکنیکی ماہر شامل ہوگا۔

پنجاب یونیورسٹی میں 17 بوائز اور 11 گرلز ہاسٹل ہیں، ہاسٹلز کی سولرآئزیشن سے سالانہ کروڑوں روپے کی بچت ہو گی، ہاسٹلز سولرآئزیشن بجلی کے بل میں 1 ارب روپے کی کمی لانے کے منصوبے کا حصہ ہے۔