ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسمارٹ فونز کی فہرست جاری ، پہلے نمبر پر کونسا فون؟

 اسمارٹ فونز کی فہرست جاری ، پہلے نمبر پر کونسا فون؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: سال 2025 کے ابتدائی سات ہفتوں تک ٹاپ پوزیشن پر برقرار رہنے کے بعد سام سنگ گلیکسی ایس 25 الٹرا بالآخر اپنی پوزیشن کھو بیٹھا۔

گزشتہ ہفتے ٹرینڈنگ میں رہنے والے اسمارٹ فونز کی جاری کی گئی فہرست درج ذیل ہے:

فہرست کے مطابق پہلے نمبر پر ایپل آئی فون 16 ای پہلے جبکہ نتھنگ فون (3 اے)  سام سنگ ایس 25 الٹرا دوسرے نمبر پر موجود ہے۔

سام سنگ گلیکسی ایس 25 الٹرا تیسرے،سام سنگ گلیکسی اے 55 چوتھے، شیاؤمی پوکو ایکس 7 پرو پانچویں اور ویوو وی 50 چھٹے نمبر پر ہیں۔

ایپل آئی فون 16 پرو میکس ساتویں، سام سنگ گلیکسی ایس 25 آٹھویں، ریئل می پی 3 پرو نویں اور 10 ویں نمبر پر نتھنگ فون (3 اے) پرو براجمان ہیں۔