ملک اشرف: لاہور ہائیکورٹ کے سابق جسٹس میاں سعید الرحمان فرخ قضائے الہی سے انتقال کر گئے۔
لاہور ہائیکورٹ کے سابق جسٹس میاں سعید الرحمان فرخ کی نمازِ جنازہ بروز منگل (کل ) دوپہر ایک بجکر 15 منٹ پر ادا کی جائے گی، نمازِ جنازہ مرکزی مسجد ٹیک سوسائٹی کنال روڈ لاہور میں ادا کی جائے گی۔