کرکٹر افتخار احمد کے ہاں بیٹی کی پیدائش،تصویر شیئر کر دی

Pakistani cricketer,Iftikhar ahmad,City42
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک )پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بیٹرافتخار احمد کے نئے مہمان کی آمد۔

 تفصیلات کےمطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بلے باز اور افتی مینیا کے نام سے شہرت رکھنے والے افتخار احمد کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔

افتخار احمد نے سماجی رابطوں کی سایٹ ٹویٹر پر ننھی پری کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ساتھ میں لکھا کہ افتی مینیا میں ایک خوبصورت اضافہ ہوا ہے، اللہ تعالیٰ نے مجھے پری سے نوازا ہے ۔

 افتخار احمد نے مداحوں سے اپیل کی کہ مجھے اور میرے فیملی کو دعاوں میں یاد رکھیئے گا۔