پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز میں ون ونڈو سیل بنانے کا فیصلہ

پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز میں ون ونڈو سیل بنانے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض: پنجاب کے طلباء و طالبات کے لئے اچھی خبر، لاہور سمیت پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز میں ون ونڈو سیل بنانے کا فیصلہ۔

تفصیلات کے مطابق  وفاقی حکومت کی جانب سے پنجاب کے بورڈز کو 30 کروڑ روپے جاری کردئیے گئے۔ تعلیمی بورڈز میں رول نمبر سلپ، ری چیکنگ، ڈگریوں سمیت تمام معاملات ایک ہی جگہ حل کئے جائیں گے۔

 طلباء و طالبات کو مختلف سیکشنز میں خوار نہیں ہونا پڑے گا۔ محکمہ ہائر ایجوکیشن نے ون ونڈو سیل کے لئے کام شروع کردیا۔

Shazia Bashir

Content Writer