ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوہلو ؛ سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 5 دہشت جہنم واصل

کوہلو ؛ سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 5 دہشت جہنم واصل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : پاکستان کی بہادر سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع کوہلو میں آپریشن کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے 5 دہشت جہنم واصل کردیئے۔ 

آئی ایس پی آر کے مطابق کوہلو میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا، جس کے دوران فتنہ الہندوستان کے پانچ دہشت گرد ہلاک کردیئے گئے۔ 

ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ و ایمونیشن برآمد ہوا، یہ دہشت گرد علاقے میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث تھے۔  

علاقے میں مزید بھارتی اسپانسرڈ دہشت گردوں کی ممکنہ موجودگی کے خلاف سینیٹائزیشن آپریشن جاری ہے۔ 

سورس : آئی ایس پی آر