ویب ڈیسک: سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ہو گیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 24 قیراط کا سونا 2 لاکھ 19 ہزار 600 روپے فی تولہ ہو گیا، دس گرام سونا 285 روپے مہنگا ہونے کے بعد 1 لاکھ 88 ہزار 272 روپے کا ہو گیا۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 2052 ڈالرز فی اونس برقرار ہے۔