ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قومی ٹیم کا نیا ہیڈ کوچ کون ہوگا؟بڑا نام سامنے آگیا

Pakistan Cricket Team
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: مکی آرتھر کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا کوچ بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا، وہ آئندہ چند روز میں کرکٹ ٹیم کے کوچ کا چارج سنبھالیں گے۔

ذرائع کے مطابق پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے مکی آرتھر سے براہ راست رابطہ کیا۔مکی آرتھر پی ایس ایل 8 سے قبل پاکستان پہنچ جائیں گے، وہ پہلے بھی قومی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کر چکے ہیں۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر