ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

معروف گلوکارنے شادی کرلی ، تصاویر وائرل

معروف گلوکارنے شادی کرلی ، تصاویر وائرل
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: وڈیرے کا بیٹا گانے سے لے کر ،طنز و مزاح سے بھرپور وائرل ویڈیوز سے شہرت پانے والے گلوکار، کامیڈین اور سماجی کارکن علی گُل پیر نے شادی کرلی ۔ 

علی گُل کی بیوی عظیمہ ناخدا ان کی دوست اور ڈاکٹر ہیں۔

علی گُل پیر نے انسٹا گرام پر اپنے نکاح کی تقریب کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ' اتنی پیار کرنے والے خاندان اور شریک حیات کو حاصل کرکے میں بہت خوش اور اللّٰہ کا شکر گزار ہوں'۔

شادی کے بندھن میں بندھنے پر علی کو ساتھیوں کی جانب سے مبارکباد کے پیغامات اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا جارہا ہے۔

Ansa Awais

Content Writer