’میاں صاحب اور آصف زرداری سمیت تمام جماعتیں قابل احترام ہیں‘

’میاں صاحب اور آصف زرداری سمیت تمام جماعتیں قابل احترام ہیں‘
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( سٹی42)سربراہ (ق) لیگ چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ میاں صاحب اور آصف زرداری سمیت تمام جماعتیں قابل احترام ہیں۔

  چودھری شجاعت حسین کا ٹویٹر پر پیغام میں مزید کہنا تھا کہ پی ڈی ایم میں شامل سیاسی جماعتوں کو کچرا کہنا میری تربیت ہرگز نہیں۔

Ansa Awais

Content Writer