قیصر کھوکھر: بڑی تعداد میں ڈی ایم جی افسران سال 2021 میں ریٹائر ہوجائیں گے۔
نوید کامران بلوچ7 مارچ کوریٹائر ہوں گے ، وفاقی سیکرٹری عرفان علی 21فروری کو ریٹائر ہوں گے،ڈی ایم جی افسر شائستہ سہیل 31 جولائی کو ریٹائر ہوں گی رضوان احمد 13 دسمبر 2021کو ریٹائر ہوں گے۔
وفاقی سیکرٹری اکبر حسین درانی 26 اکتوبر 2021 کو ریٹائر ہوں گے ،ڈی جی سول سروس اکیڈمی ڈاکٹر ساجد یوسفانی 14 اپریل کو ریٹائر ہوں گے،ڈاکٹر جمال ناصر 6 مارچ کو ریٹائر ہوں گے کیپٹن (ر)ٰ نسیم نواز 7 مئی کو ریٹائر ہوں گے ڈی ایم جی افسر محمد اسلم کمبوہ 28 فروری 2021 کو ریٹائر ہوں گے ڈی ایم جی افسر داود احمد 31 جولائی 2021 کو ریٹائر ہوں گے ،ڈی ایم جی افسر ملک قیصر مجید 18 ستمبر 2021 کو ریٹائر ہوں گے، چیف سیکرٹری بلوچستان کیپٹن (ر) فضیل اصغر 16 جون کو ریٹائر ہوں گے۔
ڈی ایم جی افسر عابد حسین 30 اپریل 2021 کو ریٹائر ہوں گے ڈی ایم جی افسر تاشفیف خان 26 فروری کو ریٹائر ہوں گے ،ڈی ایم جی افسر ہارون احمد خان 4 ستمبر 2021 کو ریٹائر ہوں گے۔ ڈی ایم جی افسر شیر افگن خان 27 جنوری 2021 کو ریٹائر ہوں گے۔