ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جشن عید میلاد النبی ﷺ ; گلی محلوں میں پہاڑیاں سجانے کا سلسلہ جاری

جشن عید میلاد النبی ﷺ ; گلی محلوں میں پہاڑیاں سجانے کا سلسلہ جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: جشن عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر گلی محلوں میں پہاڑیاں سجانے کا سلسلہ جاری ہے ۔
بچوں کی بڑی تعداد پہاڑیاں بنانے اور سجانے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے۔
مختلف علاقوں میں سبز جھنڈیوں اور برقی قمقموں سے پہاڑیاں سجائی جا رہی ہیں۔