سٹی 42: وائس چیئرمین واسا چودھری شہباز احمد کا شہر کے مختلف مقامات کا دورہ کیا
ڈی ایم ڈی عبدالطیف بھی وائس چیئرمین واسا چودھری شہباز کے ہمراہ تھے،وائس چیئرمین واسا چودھری شہباز احمد نے کلمہ چوک انڈر پاس کا دورہ کیا ، مین بلیوارڈ گلبرگ ،عثمان بلاک ڈسپوزل سٹیشن ،لبرٹی چوک ایمرجنسی ریلیف کیمپ کا دورہ کیا ،وائس چیئرمین واسا نے ڈسپوزل سٹیشنز کی صفائی کو یقینی بنانے، تمام ڈسپوزل سٹیشنز کی سکرینوں کو صاف رکھنے اورتمام ڈسپوزل سٹیشنز پر جنریٹرز کو سٹینڈ بائی رکھنے ،فیول کی فراہمی کو یقینی بنانے کی ہدایات کی
وائس چیئرمین واسا چودھری شہباز احمد نے لبرٹی چوک مون سون کیمپ کا دورہ کیا،تمام کیمپس پر مشینری و عملہ کو متحرک رہنے کی ہدایات دی ، وائس چیئرمین واسا چوہدری شہباز احمد نے گارڈن ٹاؤن واٹر ٹینک کا دورہ بھی کیا
وائس چیئرمین چودھری شہباز احمد کی واٹر ٹینک پرصفائی کو یقینی بنانے کی ہدایات دی ۔
Stay tuned with 24 News HD Android App