ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بارشوں کے باعث نیشنل کک باکسنگ چیمپئن شپ ملتوی

بارشوں کے باعث نیشنل کک باکسنگ چیمپئن شپ ملتوی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 وسیم احمد:ملک میں شیڈول بارشوں کے باعث نیشنل کک باکسنگ چیمپئن شپ ملتوی کر دی گئی ہے۔

نیشنل کک باکسنگ چیمپئن شپ 29 سے 31 اگست تک مظفر آباد کشمیر میں شیڈول تھی,پاکستان کک باکسنگ فیڈریشن نے کے پی کے اور گلگت بلتستان میں سیلابی صورتحال کے پیشن نظر ملتوی کی.

  طاہر عباس  کا کہنا تھا کہ پاکستان کک باکسنگ فیڈریشن نیشنل چیمپین شپ کی نئی تاریخوں کا اعلان موسمی حالات کا جائزہ لیکر کرے گی۔

  سیکرٹری جنرل پاکستان کک باکسنگ فیڈریشن  کا کہنا تھا کہ ہماری کوشش ہے نیشنل چیمپئن شپ میں تمام یونٹس کی ٹیمیں شرکت کریں۔