ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خانہ کعبہ کے سابق امام اور مبلغ شیخ صالح الطالب کو سزا سنادی گئی

خانہ کعبہ کے سابق امام اور مبلغ شیخ صالح الطالب کو سزا سنادی گئی
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :سعودی عدالت نےخانہ کعبہ کے سابق امام اور مبلغ شیخ صالح الطالب کو 10 سال قید کی سزا سنادی۔

صالح الطالب کو سعودی حکام نے اگست 2018 میں بغیرکوئی وجہ بتائے گرفتارکیا تھا۔عرب میڈیا الجزیرہ کے مطابق سابق امام کعبہ نے گرفتاری سے قبل ایک خطبے میں 'جابر اور مطلق العنان' حکمرانوں کے خلاف خطبہ دیا تھا۔

خیال رہے کہ الطالب مختلف سعودی عدالتوں میں جج کی حیثیت سے خدمات انجام دے چکے ہیں۔