سرکاری کالجز میں اساتذہ کی کمی، حکومت کا بڑا فیصلہ

سرکاری کالجز میں اساتذہ کی کمی، حکومت کا بڑا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: لاہور کے سرکاری کالجز میں اساتذہ کی کمی، حکومت کا کالجز کیلئے انٹرن بھرتی کرنےکا فیصلہ۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کے سرکاری کالجز میں اساتذہ کی کمی کے باعث حکومت نے کالجز کیلئے انٹرن بھرتی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

لاہور کے کالجز میں 1 ہزار 384 اسامیاں خالی ہیں، 355مرد اور ایک ہزار 29 خواتین انٹرن بھرتی کی جائیں گی، بھرتی کا اشتہار ستمبر میں جاری کیا جائے گا۔

Shazia Bashir

Content Writer