ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈیز کا حیدر آباد کیخلاف  ٹاس جیت کرباؤلنگ کا فیصلہ

راولپنڈیز کا حیدر آباد کیخلاف  ٹاس جیت کرباؤلنگ کا فیصلہ
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک:پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)11 میں راولپنڈیز نے حیدرآباد کنگزمین کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

 واضح رہے کہ گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز نے ایونٹ کی ناقابل شکست پشاور زلمی کو 6 وکٹوں سے شکست دی تھی۔

 قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی سے ملا 200 رنز کا ہدف 4 وکٹ کے نقصان پر 3 گیندوں پہلے حاصل کر لیا تھا۔

 دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کے فخر زمان 58 اور ڈینئل سیمز 35 رنز کے ساتھ ناقابل شکست رہے۔

  یوں پشاور زلمی کو پی ایس ایل 11 میں پہلی شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔