ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قلندرز کی مستی میں ڈوبی بیٹنگ نے سلطانز کی امیدیں خاک میں ملا دیں

قلندرز کی مستی میں ڈوبی بیٹنگ نے سلطانز کی امیدیں خاک میں ملا دیں

سٹی42: پی ایس ایل سیزن   10 کے سولہویں میچ میں  ملتان سلطانز کی آگے بڑھنے کی امید قلندرز کی مستی میں ڈوبی بیٹنگ نے خاک میں ملا دی۔  ملتان سلطانز کے  185 رنز کے جواب مین قلندرز نے  16 اوورز میں  147 رنز بنا لئے۔ اب انہیں جیتنے کے لئے  24 گیندوں سے  38 رنز بنانا تھے۔ 

17 وین اوور کی دوسری گیند پر سکندر رضا نے ایک اور چھکا مار ڈالا۔ ڈیرل مچل  45 رنز اور سکندر رضا 31 رنز کے ساتھ کھیل رہے ہیں۔