ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر سستا ہوگیا

ڈالر سستا ہوگیا
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42 : کاروباری ہفتے کے آخری روز امریکی ڈالر کی پاکستانی کرنسی کے مقابلے کمی کا رجحان دیکھا  گیا۔

 کرنسی ڈیلرز کےمطابق کاروبار کےآغازپرانٹربینک میں ڈالرکی قدر میں3 پیسے کی کمی  ہوئی جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 278.48 سے کم ہوکر 278.45 روپے پر ٹریڈ  کر رہا ہے۔

 دوسری جانب کاروبار کے آغاز پرپاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان ہے،جہاں کے ایس 100 انڈیکس 102 پوائنٹس گر کر 71 ہزار868کی سطح پرآگیا۔

 گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر اسٹاک مارکیٹ 71 ہزار 971 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی۔

 یہ بھی پڑھیں: یکم مئی سے پیٹرول اورڈیزل کتنا سستا ہو گا؟،اہم خبر سامنے آ گئی
 

Ansa Awais

Content Writer