سینئر اداکار دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے

سینئر اداکار دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:بھارت کی ملیالم فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے سینئر اداکار ماموکویا دل کا دورہ پڑنے سے 76 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔

https://urdu.geo.tv/assets/uploads/updates/2023-04-26/325712_6944076_updates.jpg
بھارتی میڈیا کے مطابق ماموکویا ریاست کیرلہ کے ضلع ملاپورم کے علاقے وندور میں فٹبال ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب میں مہمان خصوصی کے طور پر شریک تھے کہ اچانک گر گئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سینئر اداکارہ فوری طور پر وندور کے اسپتال منتقل کیا گیا تاہم بعد ازاں انہیں ایک نجی اسپتال میں منتقل کیا گیا، ابتدائی طبی امداد کے بعد سینئر اداکار کی طبیعت قدرے بہتر تھی اور وہ سوالوں کے جواب دے رہے تھے تاہم انہیں ہیمریج کے دل کا دورہ پڑا جس کے باعث وہ جانبر نہ ہو سکے۔

Ansa Awais

Content Writer