انٹربینک میں ڈالر سستا ہو گیا  

Dollar rate decreased,Interbank
کیپشن: Dollar rate
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) انٹربینک میں ڈالر سستا ہو گیا،انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اُتارچڑھاؤ  کا رحجان جاری ہے۔

   ڈالر 50پیسے سستا ہونے کے بعد 186 روپے 5پیسے سے کم ہو کر 185 روپے 55پیسے کا ہو گیا ہے۔ کاروبار کے دوران انٹربینک میں ڈالر 186.30 روپے تک ٹریڈ ہوا۔

معاشی ماہرین کے مطابق ملک میں سیاسی استحکام کے بعد ڈالر مزید سستا ہو جائیگا۔