ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عمران خان کا دورہ لاہور؛تحریک انصاف کو ایک اور کامیابی حاصل

عمران خان کا دورہ لاہور؛تحریک انصاف کو ایک اور کامیابی حاصل
کیپشن: Imran khan
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(علی اکبر) سابق وزیراعظم عمران خان کا دورہ لاہور کا معاملہ ، تحریک انصاف کو ایوان اقبال میں تقریب کی اجازت مل گئی ۔ ایوان اقبال کی انتظامیہ اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے۔

تفصیلات کےمطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے دورہ لاہور میں اہم پیشرفت ہوئی، تحریک انصاف کی دھمکی کام کر گئی، تحریک انصاف کو ایوان اقبال میں تقریب کی اجازت مل گئی ۔ ایوان اقبال کی انتظامیہ اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے، تحریک انصاف کل ایوان اقبال میں تقریب کر سکی گئی۔
سابق وزیر اعظم عمران خان تقریب میں شریک ہوں گے،اس سے قبل ایوان اقبال کے کانفرنس ہال کو مرمت کی وجہ سے بند کر دیا گیا تھا ۔ تحریک انصاف نے ایوان اقبال کا ہال نہ کھلونے پر سڑک پر تقریب کرنے کی دھمکی دی تھی۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer