ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حکومت نے عید الفطر کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا

حکومت نے عید الفطر کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا
کیپشن: Government of Pakistan
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : وفاقی حکومت نے ملک میں عید الفطر کے لیے چار چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے، جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق بروز پیر 2 مئی سے جمعرات 5 مئی تک عید الفطر کی چھٹیاں ہوں گی۔ اتوار کی ہفتہ وار چھٹی شامل کرکے عملی طور پر یہ چھٹیاں پانچ ہوجائیں گی۔وزیر اعظم شہباز شریف کو عید الفطر پر تین چھٹیوں کی سمری بھجوائی گئی تھی لیکن وزیر اعظم نے عید الفطر پر 4 دن چھٹیوں کی منظوری دی۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر