ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آج اسلام آباد کے کن علاقوں میں لوڈشیڈنگ ہوگی؟

آج اسلام آباد کے کن علاقوں میں لوڈشیڈنگ ہوگی؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک :وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں آج متعدد علاقوں میں بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔
آئیسکو نے ضلع میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے باعث مخصوص فیڈرز پر بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری کیا ہے،کمپنی کے مطابق ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ترقیاتی کاموں کی وجہ سے بجلی کی فراہمی چند گھنٹوں کے لیے معطل رہے گی۔
سوشل میڈیا پر جاری پوسٹ میں کمپنی نے بتایا کہ صبح 8 بجے سے دوپہر 12 بجے تک مختلف علاقوں میں بجلی بند رہے گی۔

کمپنی نے بجلی کی عدم فراہمی اور عارضی بندش سے شہریوں کو ہونے والی پریشانی پر معذرت کا اظہار کرتے ہوئے صارفین کے لیے ہیلپ لائن نمبر جاری کیا ہے۔