ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی 

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی  کردی ۔

ڈیزل 2 روپے 63 پیسے فی لیٹر سستا  جبکہ پٹرول 84 پیسے فی لیٹر سستا  ہوگیا ۔

نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا ۔ پٹرول کی نئی قیمت389روپے28پیسے مقرر کی گئی جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت412روپے12پیسے ہوگئی
پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کااطلاق25ستمبرتک ہوگا۔