ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ساف انڈر 17چیمپئن شپ؛ بنگلادیش نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ساف انڈر 17چیمپئن شپ؛ بنگلادیش نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : ساف انڈر17چیمپئن شپ 2025 میں بنگلا دیش نے سیمی فائنل میں پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ 

سری لنکا میں جاری ساف انڈر17چیمپئن شپ 2025 میں کے سیمی فائنل میں بنگلادیش نے پاکستان کو 0-2 سے شکست دی۔ بنگلا دیش کی جانب سے پہلا گول نظمل ہدیٰ نے تیسرے منٹ میں اسکور کیا جبکہ دوسرا گول محمد رحمٰن نے چوتھے منٹ میں اسکور کیا۔

واضح رہے کہ ساف انڈر17چیمپئن شپ 2025 میں دوسرا سیمی فائنل بھارت اور نیپال کے درمیان کھیلا جائے گا۔