شہزاد خان ابدالی :سونا 3200 روپے فی تولہ سستا ہوگیا۔
قیمت میں کمی کے بعد خالص 24قیراط فی تولہ سونا3لاکھ97ہزار800روپےکاہوگیا۔
22قیراط فی تولہ سونا3لاکھ64ہزار375روپےمیں فروخت ہو رہا ہے۔
اسی طرح 21قیراط فی تولہ سونا3لاکھ47ہزار813روپےکا ہو گیا۔
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App