کاوش میمن :پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی ریکارڈکی گئی اورہنڈریڈ انڈیکس میں 1 لاکھ 59 ہزار کی سطح دوبارہ بحال ہوگئی۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پرہنڈریڈ انڈیکس میں 779 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈکیاگیا,جس کے بعدہنڈریڈ انڈیکس 159015 کی سطح پر ٹریڈکررہاہے۔
گزشتہ روز ہنڈریڈ انڈیکس 158236 کی سطح پر بند ہوا تھا۔