قیصر کھو کھر :ایپیکس کمیٹی کا اجلاس 28 ستمبر کو ہوگا،اجلاس کی صدارت وزیر اعلیٰ محسن نقوی کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق اجلاس میں پنجاب کی سول وملٹری قیادت شرکت کریگی،اجلاس کاایجنڈانیشنل ایکشن پلان ،کچے کا آپریشن اوربجلی چوری ہے،اجلاس کامیٹنگ نوٹس جلدجاری ہوگا۔
یاد رہے اجلاس اس سےقبل25ستمبرکومتوقع تھا۔