محکمہ موسمیات کی  بارش سے متعلق اہم پیش گوئی

محکمہ موسمیات،درجہ حرارت، 26ڈگری سینٹی گریڈ ،ایئرکوالٹی انڈیکس،سٹی42
کیپشن: Rain,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(کومل اسلم)موسم تبدیلیوں کی جانب رواں دواں ، شہر لاہور کا موسم خوشگوار ہو گیا ، مطلع جزوی طور پر ابر آلود ہے گرمی کی چھٹی ہو گئی درجہ حرارت کمی کے ساتھ 26 ڈگری ریکارڈ کیا گیا ۔
شہر میں بادلوں کابسیرا،ٹھنڈی ہواچلنےسےموسم خوشگوار ہو گیا،لاہور کےدرجہ حرارت میں کمی، درجہ حرارت26ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا، محکمہ موسمیات نے 24گھنٹوں کےدوران بارش کی پیش گوئی کر دی ہے۔ دوسری جانب شہر میں ایئرکوالٹی انڈیکس کی شرح 128ریکارڈ کی گئی۔