سٹی 42: ڈالر کی قیمت میں کمی ہوگئی ۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک میں امریکی ڈالر 4 پیسے سستا ہوگیا ۔انٹر بینک میں ڈالر 280.61 روپے سے کم ہوکر 280.57 روپے پر بند ہوا ۔
اوپن ایکسچینج ریٹ کے مطابق اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 5 پیسے کمی سے 281.60 روپے کا ہوگیا ۔اوپن مارکیٹ میں یورو 5 پیسے اضافے سے 326.62 روپے کا ہوگیا
اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ 34 پیسے اضافے سے 371.55 روپے کا ہوگیا ۔اوپن مارکیٹ میں یو اے ای درہم 2 پیسے بڑھ کر کمی 77.41 روپے کا ہوگیا ۔
اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال 75.55 روپے پر برقرار رہا