ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کل مکمل ہڑتال ہو گی

کل مکمل ہڑتال ہو گی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ملک اشرف)ضابطہ دیوانی میں ترمیم کا معاملہ, پنجاب بار کونسل نے صوبہ بھر کی ماتحت عدالتوں میں کل 26 نومبر کو مکمل ہڑتال کی کال دے دی ۔
سول عدالتوں میں ترمیمی ضابطہ دیوانی کہ اطلاق کے خلاف 26 نومبر کو عدالتی بائیکاٹ کا اعلان کیا گیا ۔وائس پنجاب بار کونسل محمد اکرم خاکسار اور چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی جمیل اصغ نے ہڑتال کی کال دی.

پنجاب بار کونسل کے عہدیداروں کی جانب سے جانب سےکہا گیا ہے کہ وکلاء بارہ نومبر جمعرات کے روز سول عدالتوں میں ترمیمی ضابطہ دیوانی کے اطلاق کے خلاف ہیں اور اس کے اطلاق کے خلاف صوبہ بھر ۔کی ماتحت عدالتوں پیش نہیں ہوں گے۔بار اعہدیداروں نے مطالبہ کیا ہے کہ ترمیمی ضابطہ دیوانی کا سول عدالتوں میں اطلاق کا فیصلہ واپس لیا جائے۔

Malik Sultan Awan

Content Writer