ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 مقامی مارکیٹ میں بھی سونے اور چاندی کی قیمت میں بڑا اضافہ

 مقامی مارکیٹ میں بھی سونے اور چاندی کی قیمت میں بڑا اضافہ
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک )عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں ایک دن بعد سونا اور چاندی پھر مہنگے ہوگئے۔

 آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق24 کیرٹ فی تولہ سونا 4600 روپے مہنگا ہوکر477762 روپے کا ہوگیا،جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 3943 روپے بڑھکر 409603 روپے ہوگئی۔

 فی تولہ چاندی کی قیمت 236 روپے بڑھکر  8270 روپے ہوگئی،دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں 46 ڈالرکے اضافے سےفی اونس سونا 4554 ڈالر پر چلا گیا۔

 یاد رہے کہ اس سے قبل امریکا ایران ممکنہ معاہدے کے پیش نظر عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوا تھا۔

  بین الاقوامی مارکیٹ میں موجودہ نرخوں کے مطابق سونے کی فی گرام قیمت تقریباً 146.70 امریکی ڈالر ریکارڈ کی گئی۔