سٹی 42: اولمپکس گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کا اعزاز ایشین اتھلیٹکس فیڈریشن نے ارشد ندیم کو بہترین ایشین اتھلیٹ کا ایوارڈ دے دیا
ارشد ندیم کو یہ ایوارڈ کوریا میں ایشین اتھلیٹکس فیڈریشن کے اجلاس کے بعد دیا گیا ،چئیر مین ساؤتھ ایشین اتھلیٹکس میجر جنرل (ر) محمد اکرم ساہی اجلاس میں موجود تھے ، صدر اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان بریگیڈیئر (ر) وجاہت حسین ساہی سیکرٹری کرنل (ر) شاہجہان اور سلمان اقبال بٹ بھی موجود تھے