ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی سی بی کا ورلڈ کپ کیلئے نائب کپتان مقرر نہ کرنے کا فیصلہ

پی سی بی کا ورلڈ کپ کیلئے نائب کپتان مقرر نہ کرنے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: آئی سی سی ٹی 20ورلڈ کپ 2024 کیلئے  پاکستان کرکٹ بورڈ نے نائب کپتان مقرر نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ٹی20 ورلڈ کپ کیلئے نائب کپتان مقرر نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع پی سی بی کا کہنا ہے کہ کسی کھلاڑی کو نائب کپتان بنانے کی پیشکش نہیں کی گئی ، بابر اعظم قومی ٹیم کے بااختیار کپتان ہیں۔