ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونے کی قیمت میں حیران کن کمی

سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : عالمی مارکیٹ میں سونا 21 ڈالر سستاہوکر 1961 ڈالر فی اونس تک گرگیا  ۔

تفصیلا ت کے مطابق ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے کی بڑی کمی ہوگئی۔ ایک تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 36 ہزار روپے پر آگئی جبکہ 10 گرام سونا 1543 روپے کمی سے 2 لاکھ 2 ہزار 332 روپے پر آگیا اور ایک تولہ چاندی کی قیمت 2900 روپے پر برقرار رہی۔ 

واضح رہے کے گزشتہ رو ز سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کا اضافہ ہوا تھا ۔