ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

الیٹرک گاڑیوں کے شوقینوں کیلئے خوشخبری

Electric car
کیپشن: Electric car
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

علی رامے: الیکٹرک گاڑیوں کی رجسٹریشن پر اب 50 فیصد رعایت ملے گی،  

۔ الیکٹرک گاڑیوں کی ٹوکن ٹیکس فیس میں بھی 75 فیصد چھوٹ دی جائے گی۔محکمہ ایکسائز نے  الیکٹرک گاڑیوں کی رجسٹریشن کے حوالے سے تجاویز منظور کرلیں۔

 الیکٹرک گاڑیوں کی رجسٹریشن پر 50 فیصد فیس عائد کرنے کی تجویز محکمہ ایکسائز نےدی تھی جسے  حکومت کی ریسورس موبلائزیشن کمیٹی نے منظور کرلیا ہے ۔

 الیکٹرک گاڑیوں سے رجسٹریشن اور ٹوکن ٹیکس فیس کی وصولی کا آغاز نئے مالی سال کے بجٹ کے بعد سے ہوگا الیکٹرک گاڑیوں کی پالیسی کے حوالے سے  وفاق کے ساتھ مشاورت جاری ہے

Malik Sultan Awan

Content Writer