ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ظفر اقبال حسین الیکشن کمشنر پنجاب تعینات

 ظفر اقبال حسین الیکشن کمشنر پنجاب تعینات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قذافی بٹ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ظفر اقبال حسین کو الیکشن کمشنر پنجاب تعینات کردیا۔

یہ خبر پڑھیں۔۔۔کون ہوگا پنجاب کا نگران وزیراعلیٰ؟ شہباز شریف اور محمود الرشید آج سر جوڑیں گے

سٹی 42 ذرائع کے مطابق الیکشن کمشنر پنجاب کا اضافی چارج شریف اللہ کے پاس تھا جسے واپس لیکر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ظفر اقبال حسین کو الیکشن کمشنر پنجاب تعینات کر دیا ہے۔اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ ظفر اقبال حسین کو الیکشن کمیشن آف پاکستان میں سب سے زیادہ سینئر ہونے کی وجہ سے تعینات کیے گئے ہیں۔