ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہورمیں نہر سے42 سالہ شخص کی لاش برآمد

لاہورمیں نہر سے42 سالہ شخص کی لاش برآمد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: لاہورمیں نہر سے42 سالہ شخص کی لاش برآمدہوئی ہے۔
ریسکیو حکام کے مطابق لاہور کےعلاقے ٹھوکرنیازبیگ کے قریب نہر سے ریسکیو غوطہ خور ٹیم نے نہر سے لاش نکال لی ہے ۔

جسکی شناخت 42 سالہ حیدر کے نام سے ہوئی ہے ۔ نعش قانونی کاروائی کیلئے پولیس کے حوالے کردی گئی ہے۔