برائلر کے شوقین افراد کیلئے اچھی خبر

برائلر کے شوقین افراد کیلئے اچھی خبر
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سعید احمد : طلب اور رسد برابر،برائلرمرغی کے گوشت کی قیمت مستحکم  رہی۔
لاہور میں مرغی کا گوشت 612 روپے کلو برقرار،زندہ برائلرکی قیمت بھی مستحکم،ہول سیل میں زندہ مرغی 406 پرچون میں زندہ مرغی 422 روپے کلو پر مستحکم رہی۔

 خیال رہے کہ گزشتہ روز  لاہورمیں برائلرمرغی کےگوشت کی قیمت میں 23روپےکمی ہوئی،مرغی کےگوشت کی سرکاری قیمت612روپےفی کلومقرر کر دی گئی،زندہ برائلرمرغی کاتھوک ریٹ406روپےفی کلومقرر کیا گیا،زندہ برائلرمرغی کاپرچون ریٹ422روپےفی کلومقرر کیا گیا ہے۔

  فارمی انڈوں کا273روپےفی درجن ریٹ مقرر کر دیا گیا ہے،انڈوں کی پیٹی 8070روپے میں فروخت ہوئی۔

Ansa Awais

Content Writer