سونے کی قیمت میں حیران کن کمی

سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ملک میں سونے کی فی تولہ قمیت میں سیکڑوں روپے کمی ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1800 روپے کمی ہوئی ہے۔ عالمی بازار میں سونا 19 ڈالر کم ہوکر 1978 ڈالر فی اونس ہے۔

ملک میں فی تولہ سونےکا بھاؤ 2 لاکھ 5 ہزار 700 روپے ہوگیا ہے، دس گرام سونا 1543 روپے سستاہوکر 1 لاکھ 76 ہزار 355 روپے کا ہوگیا ہے۔

ملک میں ایک تولہ چاندی 30 روپے اضافے سے 2250 روپے پر پہنچ گئی۔



Bilal Arshad

Content Writer