ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریلوے انتظامیہ کا چورا شریف کے سالانہ عرس پر زائرین کو سہولت دینے کا فیصلہ

ریلوے انتظامیہ کا چورا شریف کے سالانہ عرس پر زائرین کو سہولت دینے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: آستانہ عالیہ چورا شریف کے سالانہ عرس پر زائرین کو سہولت دینے کا فیصلہ، ریلوے انتظامیہ نے  آٹھ اپریل تک 3 ٹرینیں چورا شریف ریلوے اسٹیشن پر ایک منٹ کیلئے رکنے کی اجازت دے دی۔

شیڈول کے مطابق مہر ایکسپرس، تھل ایکسپرس اور کوہاٹ ایکسپریس پانچ اپریل سے لے کر آٹھ اپریل تک چورا شریف ریلوے اسٹیشن پر ایک منٹ کیلئے سٹاپ کریں گی۔  ترجمان ریلوے کے مطابق زائرین کو یہ سہولت 4 دن کے لئے حاصل ہوگی، جبکہ یہ فیصلہ آستانہ عالیہ چورا شریف کے سالانہ عرس میں شرکت کرنے والے زائرین کو سہولت فراہم کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔

Shazia Bashir

Content Writer