ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاسداران انقلاب کے میجر جنرل علی شادمانی  مارے گئے 

پاسداران انقلاب کے میجر جنرل علی شادمانی  مارے گئے 

ویب ڈیسک : اسرائیلی حملے میں زخمی ہونیوالےپاسداران انقلاب کے میجر جنرل علی شادمانی  مارے گئے 

ایران کے خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے سربراہ میجر جنرل علی شادمانی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے  زندگی کی بازی ہار گئے ،  میجر جنرل علی شادمانی گزشتے ہفتے ہونے والے ایک اسرائیلی حملے شدید زخمی ہوئے تھے  جس کے بعد ان کا علاج جاری تھا۔

خیال رہے کہ میجر جنرل علی شادمانی کو اسرائیلی حملے میں غلام علی رشید کے بعد  خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کا سربراہ بنایا گیا تھا۔